شنگھائی کا اعلی معیاری ترقی کے لیے شعبہ خدمات کے فروغ پر زور

2019-04-23 19:13:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شنگھائی چین کا اقتصادی مرکز ہے اور دوسرے ممالک کے لئے اصلاحات اور کھلے پن کی کھڑکی ہے ۔ حالیہ برسوں میں شنگھائی نے شبعہ خدمات کا دروازہ کھولتے ہوئے اعلی معیاری ترقی کے لئے بھر پور کوشش کی ہے ۔

واضح رہے کہ دو ہزار تیرہ میں شنگھائی آزاد تجارتی زون کے قیام کے بعد زون میں شعبہ خدمات کے دروازہ مزید کھولنے کے لئے مختلف اقدامات اختیار کئے گئے اور بیرونی سرمایہ کاری کی چینی منڈی تک رسائی کی نئی منفی فہرست پیش کی گئی ۔ اس کے نتیجے میں بیرونی سرمائے سے چلنے والا پہلا اسپتال ، مالیاتی اداے اور پیشہ ورانہ تربیتی ادارے پہلی مرتبہ شنگھائی میں قائم ہوئے ۔

اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت شنگھائی میں بیرونی سرمائے سے چلنے والے اداروں کی تعداد پچاس ہزار سے زائد ہے جن میں بین الاقوامی کمپنیوں کے چھ سو ستتر صدر دفاتر سنگھائی میں قائم ہیں ۔ علاوہ ازیں بیرونی تحقیقاتی مراکز کی تعداد چار سو چوالیس ہوگئی ہے ۔ اور ان بیرونی کاروباری اداروں نے شنگھائی کے لئے بیس فیصد روز گار کے مواقع فراہم کئے ہیں ۔

 شنگھائی کا  اعلی معیاری ترقی کے لیے شعبہ خدمات کے فروغ پر زور

شنگھائی کا اعلی معیاری ترقی کے لیے شعبہ خدمات کے فروغ پر زور

 شنگھائی کا  اعلی معیاری ترقی کے لیے شعبہ خدمات کے فروغ پر زور

شنگھائی کا اعلی معیاری ترقی کے لیے شعبہ خدمات کے فروغ پر زور

شیئر

Related stories