چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا چینی بحریہ کے پریڈ کا معائنہ

2019-04-23 19:49:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


  چینی صدر مملکت شی جن پھنگ  کا چینی بحریہ کے پریڈ کا معائنہ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کا چینی بحریہ کے پریڈ کا معائنہ

چینی بحریہ کا شی نینگ نامی جہاز تیئیس تاریخ کی سہ پہر ڈھائی بجے پریڈ کے سمندر پر پہنچا ۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے معائنہ شروع ہونے کا حکم دیا ۔

چینی بحریہ کے بتیس بحری جہاز وں اور اڑتالیس جنگی طیاروں نے پریڈ میں شرکت کی ۔ معائنے کے دوران بحری جہازوں نے ہارن بجایا جس پر تمام فوجی افسران و سپاہیوں نے شی جن پھنگ کو سلامی دی ۔

علاوہ ازیں چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے پریڈ میں شامل تیرہ ممالک کی اٹھارہ بحری جہازوں کا معائنہ بھی کیا ۔ چینی عوامی سپاہ آزادی کی بحریہ کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر کئے جانے والا پریڈ کامیابی سے تکمیل کو پہنچا۔


شیئر

Related stories