بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" انٹرپرائزز کا اجلاس

2019-04-25 16:29:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" انٹرپرائزز کا اجلاس

بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" انٹرپرائزز کا اجلاس

بیجنگ میں" دی بیلٹ اینڈ روڈ" صنعت کاروں کا اجلاس پچیس تاریخ کو منعقد ہوا . اس کانفرنس میں چین اور اسی سے زیادہ ممالک اور علاقوں سے آنے والے 850 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں غیر ملکی نمائندوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ درمیانے اور چھوٹے صنعتی و کاروباری اداروں کو "دی بیلٹ اینڈ روڈ" انیشی ایٹو میں شامل ہونا چاہئے تاکہ تمام ممالک کے صنعتی اور تجارتی حلقوں کو "دی بیلٹ اینڈ روڈ" میں موقع مل سکے.

بھارتی کے سلک روٹ ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ڈیولپمنٹ کارپوریشن کےسی ای او منصور ندیم لاری نے کہا کہ "دی بیلٹ اینڈ روڈ" بین الاقوامی تعاون کے سربراہی اجلاس نے پوری دنیا کےصنعت کاروں کو تعاون کا ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہےاورامید ہے کہ معاہدے دستخط کرنے کے اس تقریب میں بہت سے ٹھوس منصوبوں کو عملی شکل دی جائے گی ۔


شیئر

Related stories