دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

2019-04-25 19:43:58
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے ایک سیمنار پچیس تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ ایشیا ، افریقہ ، یورپ ، لاطینی امریکہ اور اوشنیا سے پچاس سے زیادہ اعلی سیاست دانوں ، وزرا اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہاں سمیت دو سو سے زیادہ چینی و بیرونی نمائندوں نے اس سیمنار میں شرکت کی ۔ شرکاء نے نئے بری ، سمندری اور ہوائی راستے کے قیام پر تبادلہ خیال کیا اور آمدورفت ، توانائی اور ٹیلی مواصلات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا ۔

علاوہ ازیں اسی دن فورم کے تحت علاقائی تعاون کا سیمنار بھی بیجنگ نیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوا۔

دی بیلٹ اینڈ روڈ  بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم   کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ  بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم   کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ  بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم   کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

دی بیلٹ اینڈ روڈ بین الاقوامی تعاون کے دوسرے فورم کے تحت آمدورفت میں رابطہ رکھنے کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد

شیئر

Related stories