پاکستان میں چین کی کار فیکٹری کا آغاز

2019-04-30 10:57:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی کار کمپنی پروٹون آٹوموبائل اور پاکستان کے اجہہ آٹوموبائل گروپ کے درمیان حال ہی میں پیداوار کی لائسنس اور سمجھوتے کے تبادلے کی تقریب کا انعقاد ہوا ۔ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر بن محمد بھی اس تقریب میں شریک تھے ۔ سمجھوتے کے تحت پروٹون آٹوموبائل کراچی میں گاڑیوں کی تیاری کا کارخانہ قائم کرے گا ۔ یہ چین ، پاکستان اور ملائشیا کے درمیان دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت سہ فریقی تعاون کی ایک مثال ہو گا ۔

منصوبے کے مطابق دو ہزار بیس کے اختتام تک پاکستان میں ساختہ پروٹون گاڑِیاں منڈی میں داخل ہو ں گی ۔ منصوبے سےآئندہ تین سالوں میں مقامی طور پر روز گار کے تین ہزار براہ راست اور بیس ہزار بالواسطہ مواقع فراہم کئے جائیں گے۔


شیئر

Related stories