ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے، چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے مندوب

2019-05-01 16:09:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے،  چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے مندوب

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے، چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے مندوب

ایشیائی تہذیب و تمدن کی پہلی مذاکراتی کانفرنس مئی میں بیجنگ میں منعقد ہوگی۔چین میں ایران کے قومی سیاحتی بیورو کے اول مندوب خلیفی حسین نے انتیس اپریل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ایشیائی تہذیب و تمدن کی پہلی مذاکراتی کانفرنس بڑی اہمیت کی حامل ہے۔اس مذاکراتی کانفرنس سے مختلف تہذیب و تمدن کے باہم تبادلے اورافہام و تفیہم میں مدد ملے گی۔

خلیفی حسین نے کہا کہ منعقد ہونے والی ایشیائی تہذیب و تمدن کی پہلی مذاکراتی کانفرنس مختلف ممالک اور تہذیبوں کے آمنے سامنے تبادلے اورغلط فہمیاں دور کرنےکیلئے اچھا پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کامیاب ہوگی۔

خلیفی حسین کے مطابق ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس میں شریک ایرانی وفد کانفرنس کے دوران ایران کی غیرمادی ثقافت اور روایتی دستکاری کے حوالے سے نمائش منعقد کرے گا اور ایران کا مشہور موسیقی وفد افتتاحی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔


شیئر

Related stories