چین کی وزارت تحفظ عامہ کے وفد کا دورہ پاکستان

2019-05-10 17:40:24
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت تحفظ عامہکےایک وفد نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیاہے ۔ پاکستان میںاپنےقیام کے دوران وفد کے سربراہ ،محکمہ تفتیش کے ڈپٹی ڈائریکٹر چھن شی چھو نے امید ظاہر کی کہ پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاونکو فروغ دیتے ہوئے سمندر پار غیر قانونیمیرجبیورز پر کاری ضرب لگانے کی کوشش کی جائے گی ۔ تاکہ دونوں ممالک کے عوام کے قانونی حقوقاور چین پاک تعلقات کا تحفظ کیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ چین نے غیر قانونی میرجبیورز کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ ان اداروں کی جانب سے پاکستانی خواتین کو جبراًغیر اخلاقی سرگرمیوں پر مجبور کیا گیا ہو ۔


شیئر

Related stories