شنگھائی کے پو دونگ زون میں سرکاری اداروں کی جانب سے خدمات کی فراہمی کیلئے نیا طریقہ کار

2019-05-13 16:04:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں سال کےآغازسے ہی شنگھائی میں تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے نئے اقدامات اختیار کئے جارہے ہیں ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ شنگھائی آزاد تجارتی آزمائشی زون کے کاروباری اداروں کے لیے خدمات کے مرکز نے اپنی خدمات میں بہتری کے لئے نئے طریقہ ہائے کار کا استعمال شروع کیا ہے ۔ ایک طرف انٹر نیٹ کے ذریعے خدمات فراہم کی جارہی ہیں تو دوسری طرف روزانہ کی بنیاد پر خدمات کے مرکز میں آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔ مرکز کے پہلی منزل پر موجود ہال میں مختلف اقسام کی خدمات کے لئے پچاس سے زائد کا ونٹرز بنائے گئے ہیں جن میں سے ایک کاونٹر شکایات کے ازالے کیلئے مختص کیا گیاہے جس پر لو گ شکایات اور تجاویز کا ندراج کرسکتے ہیں ۔اور اپنی مشکلات کے بارے میں بھی بتا سکتے ہیں ۔ مرکز کے سربراہ جیانگ ہونگ جون کا کہنا ہے کہ اس طرح سرکاری ادارے کاروباری اداروں کی ضروریات کے مطابق بہتر اصلاحات کے ذریعے درست اقدامات اٹھا سکیں گے اور ان کی مشکلات دور کرسکیں گے ۔

Related stories