ایشیائی ثقافتی شو کا بیجنگ میں انعقاد

2019-05-15 15:28:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیائی ثقافتی شو کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی ثقافتی شو کا بیجنگ میں انعقاد

"ایشیائی ثقافتی شو"کی افتتاحی تقریب "ایشیائی بیلے نائٹ" 14 تاریخ کی شام کو بیجنگ میں منعقد ہوئی. جنوبی کوریا، فلپائن اور چین کے فنکاروں نے کلاسیکی بیلےڈانس اور منفرد علاقائی خصوصیات کے حامل رقص پیش کیے.

ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس کے موقع پر، 19 ویں "میٹ بیجنگ" آرٹ فیسٹیول اور "ایشیائی ثقافتی شو" کےدوران موسیقی، رقص اور ڈرامہ کے ذریعے ایشیا کی رنگارنگ تہذیب دکھائی جا رہی ہے ،تاکہ ایشیا میں مختلف تہذیبوں کے درمیاں تبادلوں کو فروغ دیا جا سکے.


شیئر

Related stories