ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

2019-05-15 19:11:50
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

اٹلی کے بینائی سے محروم گلوگار اندریا بوسیلی پوری دنیا میں مشہور ہیں ، انہوں نےایشیائی ثقافتی کارنیول کے موقع پراوپیرا "توریندوت"کا کلاسیکی گیت "نیسون دورما " نے گایا ۔

اندریا بوسیلی نے چودہ تاریخ کو چائنا میڈیا گروپ کے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ چینیوں اور چین کے افسانے پر مبنی اوپیرا "توریندوت" کے ساتھ دلی وابستگی رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایشیائی ثقافتی کارنیول شو میں شرکت سے ثقافت کے تبادلے اور باہمی استفادہ کے بارے میں ان کی سمجھ بوجھ میں اضافہ ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ تبادلہ ثقافت میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ موسیقی ایک عالمی زبان ہے جس سے مختلف قومیتوں کے لوگوں کے درمیان مفاہمت میں اضافہ ہو تاہے اور باہمی مفاہمت عالمی امن و استحکام اور ہم آہنگی کی بنیاد ہے ۔

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا بیجنگ میں انعقاد

شیئر

Related stories