ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اوربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے فورم کا انعقاد

2019-05-15 21:00:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اوربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر  کے فورم کا انعقاد

ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اوربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے فورم کا انعقاد

"ایشیائی تہذیب و تمدن کی مذاکراتی کانفرنس" کے ذیلی فورموں میں سے ایک اہم فورم " ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر " پندرہ مئی کو بیجنگ میں منعقد ہوئی. ایشیا اور دیگر علاقوں کی بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں ،سرکاری حکام، تھنک ٹینکس کے سربراہان اور معروف ماہرین سمیت 200 سے زیادہ شخصیات نے اس فورم میں شرکت کی.

چینی اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے صدر شہ فو جین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیائی تہذیبوں کے بارے میں بین الاقوامی برادری کی تحقیق اور تفہیم اب بھی بہت کمزور ہے. یہ صورتحال ایشیا ئی تہذیبوں اور ایشیا میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے موزوں نہیں ہے. لہذا انہوں نے دنیا بھر کے دانشوروں سےاپیل کی کہ وہ اپنے قلم سےاور آواز سے ایشیائی تمدن کے فروغ کے لیے بھر پور کوشش کریں.

ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اوربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے  کی تعمیر  کے فورم کا انعقاد

ایشیائی تہذیب و تمدن کی باہم تفہیم اوربنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے فورم کا انعقاد

شیئر

Related stories