چینی کمپنیاں طوفان میں ہونے کے باوجود آگے کی طرف رواں دواں۔سی آر آئی تبصرہ

2019-09-04 16:16:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

2019چین کی ٹاپ500انٹرپرائزز کی فہرست حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔ پچھلے سال کے مقابلے میں ، فہرست میں درج کمپنیوں کا پیمانہ تیزی سے بڑھتا جارہا ہے ، یہ کمپنیانمتعلقہ صنعتوں کے اعلیمعیارکی جانبرواں دواں ہیں اور انکا بین الاقوامی اثر و رسوخ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
سی آر آئی تبصرہ نگار نے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ اس وقت تجارتی تحفظ پسندی اور یکطرفہ پسندیعروج پر ہیں ، اور معاشی عالمگیریت کومشکلات کاسامنا ہے ۔ ایسے میں چین کے کاروباری ادارےپیچھے جانے کی بجائے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں اس کی وجہ چین کیبڑھتی ہوئی اصلاحاتاور ترجیحی پالیسیوںکا نفاذ ہے۔ٹیکسوں اور فیسوں میں کمی ، مستحکم مالیاتی پالیسی پر عمل درآمد ، کاروباری ماحول کی بہتری، اور کاروباری اداروں کو تکنیکی جدت طرازی کی ترغیب جیسی پالیسیوں کا سلسلہ ، کاروباری اداروں کی ترقی میں اعتماد کا باعث بنرہاہے جسسے انکیحوصلہ افزائی ہورہی ہے۔
دوسری طرف چینی صنعتکاروں اور تاجروں کی جدوجہد اورجذبہ بھی قابل تعریف ہے۔ جیسا کہ دنیا کے سب سے بڑے ہارڈویئر ایکسلریٹر تیار کرنے والی کمپنیہیکسکا کہنا ہے کہٹیرف میں اضافے کے باوجود ، وہ چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہے ہیں ، کیونکہ یہاں وہ چینی تاجروں کے جدید نظریات ، دانشمندی اور لگن دیکھتے ہیں۔
انٹرپرائزز ایک ملک کےکاروباری کارڈ ہیں۔ چینی کمپنیوں کی ترقی چینی معیشت کی ترقی کا مظہر ہے۔ اس سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین میں ہونے والی نئیغیر ملکی سرمایہ کاری میں 7.3 فیصد کا اضافہ ہوا ۔دوسرے چائنابین الاقوامی امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لئےپچھلے سال کے مقابلے میں زیادہامریکی کمپنیوں نے درخواست پیش کی ہے۔غیر ملکی کمپنیوںنے اپنے عمل سے چینی معیشت کواعتماد کا ووٹدیا ہے۔


شیئر

Related stories