چینی وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان اور نیپال کا دورہ کریں گے

2019-09-06 17:32:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے چھ تاریخ کو اعلان کیا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی اور نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمر گوالی کی دعوت پر سات سے دس ستمبر تک اسلام آباد میں ہونے والی چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی بات چیت میں شرکت کریں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان اور نیپال کا دورہ بھی کریں گے ۔


شیئر

Related stories