چین اور پاکستان کی فضائیہ کی مشترکہ تربیتی مشقوں کی کامیاب تکمیل

2019-09-09 11:09:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پندرہ روز تک جاری چین اور پاکستان کی فضائیہ کی "شاہین -۸" نامی مشترکہ تربیتی مشقیں حال ہی میں شمال مغربی چین میں کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔فریقین کی جانب سےپچاس سے زائد طیاروں نے ان تربیتی مشقوں میں حصہ لیا۔علاوازین زمین سے فضا میں مار ے جانے والے میزائل اور راڈار سمیت دیگر سازوسامان بھی تربیت کا حصہ تھے۔مشترکہ تربیت کے دوران چینی اور پاکستانی پائلٹس نے جنگی طیار وں میں مشترکہ پرواز کی اور ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔رواں سال کی مشترکہ تربیتی مشقوں کے ذریعے چین اور پاکستان کی فضائیہ کی لڑائی کی صلاحیت کو بلند کیا گیا ہے۔


شیئر

Related stories