چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہے گا، شی جن پھنگ

2019-10-01 10:47:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

یکم اکتوبر کو چین کے اعلیٰ ترین رہنما شی جن پھنگ نے عوامی جمہوریہ چین کی سترویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہےگا اور باہمی مفادات اور مشترکہ کامیابی کے لئے کھلے پن کی حکمت عملی پر قائم رہےگا۔چین دنیا کے مختلف ممالک کے عوام کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر جاری رکھے گا۔


شیئر

Related stories