چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیارہ کردہ دستاویزی فلم " شہرِ مگنولیہ " کی نمائش

2019-11-04 15:16:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تین نومبر کو شنگھائی کےویسٹ بنڈ میڈیا پورٹ میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "شہرِ مگنولیہ' نامی ایٹ -کے دستاویزی فلم کی نمائش کے ساتھ ساتھ چین کی روائیتی ثقافت کے رنگوں سے سجے لائٹ شو کا انعقاد ہوا۔

شنگھائی کے مخصوص سفید پھول مگنولیہ کے ذریعے اس دستاویزی فلم میں شنگھائی کی کھلے پن ، جدت اور جامعیت کے ساتھ اس شہر کی اصل روح دانش مندی ، وسعتِ فکر اور متعدل مزاجی کو وضاحت سے پیش کیا گیا ہے جب کہ موقع پر پیش کیے گئے لائٹ شو میں ستر سالوں میں شنگھائی کی ترقی اور تبدیلی کے سفر کو موضوع بنایا گیا۔

یاد رہے کہ چائنا میڈیا گروپ کے دریائے یانگ زی ڈیلٹا ریجنل بیورو اور چائنا میڈیا گروپ کے شنگھائی مرکزی بیورو کا افتتاح چھبیس ستمبر کو ہوا تھا۔


شیئر

Related stories