اقوام متحدہ کے بین الاقوامی تجارتی مرکز کے زیر اہتمام ترقی پزیر ممالک کے سو سے زائد صنعتی و کاروباری ادار وں کی چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں شرکت

2019-11-04 18:27:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اقوام متحدہ کے بین الاقوامی تجارتی مرکز کے زیر اہتمام ترقی پزیر ممالک کے سو سے زائد صنعتی و کاروباری ادار ے چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں شرکت کر رہے ہیں ۔ اس مرکز کے اہل کار زاو چھوان نے حا ل ہی میں سی آر آئی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چین کی درآمدی ایکسپو چین کے کھلے پن کے نئے دور میں اختیار کیا جانے والا اہم اقدام ہے ۔ اس سے مختلف ممالک کو یہ موقع فراہم کیا گیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ اپنی برآمدات میں اضافہ کر سکیں گے جس سے ان ممالک میں روز گار کے مواقع میں اضافہ اور ترقی کی رفتار تیز ہوگی ۔


شیئر

Related stories