چینی طبی ٹیم کا دورہِ لاہور

2020-04-05 16:31:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

حالیہ دنوں پاکستان میں کووڈ -۱۹سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔ صوبہ پنجاب میں کیسز کی کل تعداد باقی صوبوں اور علاقوں سے تجاوز کرگئی ہے۔
چار اپریل کو انسداد وبا کے سلسلے میں چین کی طبی ٹیم لاہو ر پہنچی اورپنجاب کے وزیر اعلیعثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ٹیم نے وبا کی روک تھام اوراس پر قابو پانے کے حوالے سے وزیرِ اعلی کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔


شیئر

Related stories