چائنا میڈیا گروپ تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر کرے گا

2020-05-21 20:41:58
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب بائیس تاریخ کی صبح بیجنگ میں منعقد ہوگی۔اجلاس میں وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ حکومت کی ورکنگ رپورٹ پڑھ کر سنائیں گے۔

چائنا میڈیا گروپ کے تحت مختلف ٹی وی چینلز ، چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز ، چائنا سینٹرل ریڈیو ، اور دیگر متعدد ذرایع ابلاغ افتتاحی تقریب کو براہ راست نشر کریںگے۔ سی سی ٹی وی نیوز ، سی آر آئی آن لائن سمیت دیگر نیو میڈیا پلیٹ فارمز بھی افتتاحی تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کریں گے۔


شیئر

Related stories