رواں سال چین میں انسداد غربت کو یقینی بنایا جائے گا

2020-05-22 12:55:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس تاریخ کو چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں پیش کردہ چین کی حکومتی ورکنگ رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ رواں سال چین میں غربت کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جائے گا۔ غربت کی شکار کاونٹیوں اور گاوں کی امداد میں اضافہ کیا جائے گا ۔انسداد غربت سے وابستہ صنعتی ترقی اور افراد کی دوسرے علاقوں تک منتقلی سمیت موئثر اقدامات جاری رہیں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ انسداد غربت کو دیہی خوشحالی کی حکمت عملی سے جوڑتے ہوئے غربت سے نجات پانے والوں کی خوشحال زندگی کی جانب پیش قدمی کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

شیئر

Related stories