چین اقوام متحدہ کی مرکزی حیثیت سے عالمی نظام کا تحفظ کرے گا

2020-05-22 13:01:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین غیر متزلزل طور پر پرامن ترقی کے راہ پر گامزن رہے گا اور کھلے پن کو مزید توسیع دیتے ہوئے مختلف ممالک کے ساتھ دوستانہ تعاون کو فروغ دے گا۔ چین ہمیشہ سے دنیا میں امن و استحکام اور خوشحال ترقی کو آگے بڑھانے کی اہم قوت رہا ہے۔


شیئر

Related stories