شی جن پھنگ اندرونی منگولیا کے وفد کے اجلاس میں شریک

2020-05-22 19:31:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے وفد کے ارکان کے ساتھ حکومت کی روکنگ رپورٹ کا جائزہ لیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔


شیئر

Related stories