​عوام کی خوشحالی چینی کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کا سب سے اہم ثمر ہے، شی جن پھنگ

2020-05-22 22:46:53
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے عہدیداروں کو عوام کی خوشحالی کو حکمرانی کا سب سے اہم نتیجہ سمجھنا چاہیے۔چینی کمیونسٹ پارٹی مثبت طور پر بدعنوانی کے خلاف جدوجہدے کرے گی۔


شیئر

Related stories