سول کوڈ کی منظوری سے قانون کی حکمرانی کو فروغ ملے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

2020-05-25 20:01:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں برس چین کے دو اجلاسوں کے اہم ترین موضوعات میں سے ایک سول کوڈ کے مسودے پر نظرثانی بھی ہے۔ یہ سول کوڈ نہ صرف چینی شہریوںکی زندگیوں پر گہرا اثر ڈالے گا ، بلکہ چین کے نظام کے فوائد کو بھی فروغ دے گا ۔ اس سے ملک میں قانون کی موثر حکمرانی کو فروغ حاصل ہوگا۔ یہ مسودہ قانون انسانی تہذیب کی ترقی میں چینی دانش کاحصہ ڈالے گا۔
سی آر آئی کے تبصرے کے مطابق سب سے پہلے ، سول کوڈ چین کو ہمہ جہت طریقے سے ایک اچھے معاشرے کی تعمیر کے ترقیاتی مقصد کو حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ دوسرا ،سول کوڈ قانون کے مطابق چین میں حکمرانی کے جامع نظام کے فروغ کی راہ میںایک اہم کامیابی ہے۔ مزید اہم بات یہ ہے کہ سول کوڈ چین کے گورننس سسٹم کی بہتری اور اعلی معیار کی قانون سازی کیصلاحیتوں کو فروغ دے گا۔
یہ واضح ہے کہ چینی سولکوڈ کے نفاذ سے قانون کے مطابق ملک میں جامع طور پر حکمرانی کے عمل کو فروغ ملے گا، چینی عوام کے بہترمستقبلکی ضمانت فراہم کی جائے گی۔معاشرتی عدل و انصاف کو فروغ ملے گا اور "چین کی حکمرانی" کے اعلی معیار کو فروغ ملے گا۔


شیئر

Related stories