چین کی قومی عوامی کانگریس نے "چین کے سول کوڈ " کی منظوری دے دی
2020-05-28 16:52:25
چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس نے جمعرات کو اپنے تیسرے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں چین کے سول کوڈ کی منظوری دے دی۔
"دی سول کوڈ "یکم جنوری دو ہزار اکیس سے نافذالعمل ہوگا۔
چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے سربراہ لی جان شو نے کہا کہ سول کوڈ قانون کی حکمرانی اور چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ قانونی نظام کی بہتری کے لیے اہم نشان ہے۔