سول کووڈ چینی عوام کی خواہش اور چینی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہے،قانونی حلقے

2020-05-29 11:44:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں عوامی جمہوریہ چین کے پہلے سول کووڈ کی منظوری دی گئی۔یہ سول کووڈ یکم جنوری دو ہزار اکیس سے نافذالعمل ہوگا ۔چینی قانونی حلقوں کے مطابق یہ سول کووڈ چینی عوام کی خواہش ،زمانے کے دھارے اور چین کی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہے ۔ یہ سول کووڈ نئے عہد میں اصلاحات و کھلے پن اور سوشلسٹ جدیدیت کے لئے سول قانونی ضمانت فراہم کرے گا۔قانونی ماہرین کے مطابق سول کوڈ قانون کے اصول کے ذریعہ ملک کی طرز حکمرانی اور حکمرانی کی صلاحیتوں کو جدید بنانے کے لئے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔


شیئر

Related stories