چین کے مختلف پکوانوں میں مہارت رکھنے والے شیف عینی ایمیتی

2020-08-06 18:26:56
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

نوجوان عینی ایمیتی کا تعلق سنکیانگ کے علاقے اکسو سے ہے ۔آغاز میں انہوں نے پیشہ ورانہ تربیتی کالج میں سنکیانگ کے پکوان بنانے سیکھے۔ گریجویشن کے بعد انہوں نے چین کے مختلف علاقوں کے پکوان بنانے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں کے دورے کیے۔ دو ہزار سترہ میں عینی ایمیتی نے بیجنگ میں منعقدہ کچن کنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ۔ بعد میں انہوں نے اپنے آبائی شہر اکسو واپس لوٹ کر چین بھر کے ذائقوں سے سجا ایک ریستوران کھولا جو مقامی علاقے میں انتہائی مشہور ہے ۔

شیئر

Related stories