امریکی پابندیوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔کیری لام

2020-08-18 15:11:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے ، ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو محترمہ کیری لام نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے تحفظ کے نام پر چینی عہدیداروں کے خلاف امریکی پابندیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ ہانگ کانگ کے "قومی سلامتی قانون" کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین مخالف لوگوں کی طرف سے مزکورہ قانون پر بڑی مقدار میں تنقید سے ثابت ہوتا ہے کہ "قومی سلامتی قانون" اتنا ہی موثر ہے۔

شیئر

Related stories