پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی چین-پاک وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت

2020-08-21 11:25:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای بیس سے اکیس آگست تک چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان میں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمرا ہ دوسری چین-پاک وزرائے خارجہ حکمت عملی بات چیت کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔


شیئر

Related stories