شی جن پھنگ نے جونگ نان شان کو "میڈل آف ریپبلک" عطا کر دیا

2020-09-08 11:45:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی حکومت کی جانب سے کووڈ-۱۹ کے خلاف جنگ میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کے لئے آٹھ تاریخ کو بیجنگ میں تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صدر شی نے جناب جونگ نان شان کو ملک کے اعلی ترین اعزاز "میڈل آف ریپبلک" سے نوازا۔

شیئر

Related stories