دیہی غربت سے نجات پانے والی ایک ویغورلڑکی کی بے مثال جدوجہد

2020-11-09 18:17:03
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

شولہ کاؤنٹی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے علاقے کاشغر کے شمال مغرب میں واقع ہے اور ایک انتہائی غریب کاؤنٹی ہے۔ غربت کے خاتمےکے لیے سن دو ہزار سترہ میں یہ ویغور لڑکی جس کا نام گل میر ے آتی ہان ہے ، وہ شولہ کاؤنٹی کے غریب گاؤں پتی گل عبدالرحیم میں آگئی ۔ اس باہمت لڑکی نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر دن رات محنت کی اور بھرپور کوششوں کے بعد دو ہزار اٹھار ہ کے اختتام تک گاؤں کے تمام لوگ غربت سے نجات پا گئے اور دو ہزار انیس میں اس گاؤں کے تین سو اکیاسٹھ خاندان نئے مکانات میں منتقل ہو گئے ۔


شیئر

Related stories