پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت میں سول سیکرٹریٹ فیز ون کی تعمیر کا سنگ بنیاد ر رکھ دیا

2018-05-28 16:01:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

گلگت (آئی این پی ) پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے  گلگت میں سول سیکرٹریٹ فیز ون کی تعمیر کا سنگ بنیاد ر رکھ دیا ۔ اتوار کو  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے  گلگت میں سول سیکرٹریٹ فیز ون کی تعمیر کا سنگ بنیاد ر رکھ دیا۔وزیراعظم نے گلگت۔نلتر سڑک کی بحالی کے منصوبے اور گلگت بلتستان اسمبلی کی عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔


شیئر

Related stories