رمضان المبارک کا آخری جمعہ انتہا ئی عقیدت واحترام سے سخت سکیورٹ حصار میں نماز ادا کی گئی

2018-06-08 16:11:16
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فیصل آباد (آئی این پی)رمضان المبارک کا آخری جمعہ کے روز انتہا ئی عقیدت واحترام سے سخت سکیورٹ حصار میں نماز ادا کی گئی 'ٹیکسٹا ئل سٹی کی تمام  اہم مسا جد میں سکیورٹی کے فول پروف انتظا مات 'کسی بھی غیر یقینی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس کا گشت ۔ تفصیلات کے مطا بق رمضان المبارک کا جمعة الوداع انتہا ئی عقیدت و احترام سے سخت سکیورٹی حصار میں ادا کیا گیا  کسی بھی غیر یقینی صور تحال سے نمٹنے کے لیے شہر بھر کی تما اہم مسا جد امام بارگا ہوں میں سکیورٹی کے سخت انتظا مات کیے گئے تھے۔ پو لیس کا مو با ئل گشت بھی جاری رہا کسی بھی متوقع نا گہا نی صورت حال سے نبر آزما ہو نے کے لیے تمام سرکاری ہسپتا لوں میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گئی تھی۔ فا ئر بر یگیڈ  کا عملہ،بم ڈسپوزل سکوارڈ کا عملہ بھی سٹینڈ با ئی رہا۔


شیئر

Related stories