پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل

2018-06-21 19:29:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل  ہو گیا ۔برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کاحوالہ دیتے ہوئے غیر ملکی   نشریاتی  ادارے  نے کہاہے کہ اس کے پہاڑی مناظر مسحورکردینے والے ہیں اورمقامی افراد اور معاشرے کادوستانہ رویہ پاکستان سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے رکھنے والے کی سوچ تبدیل کردے گا۔2017 میں تقریباً سترہ لاکھ سیاحوں نے پاکستان کادورہ کیا ۔یہ تعداد 2016 کی نسبت دولاکھ افراد زیادہ ہے جبکہ 2018 کیلئے پاکستان کے پہاڑی اوردوسرے سیاحتی مقامات کیلئے بکنگ سوفیصدرہی۔

شیئر

Related stories