یو این ایچ سی آر نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پرپاکستان کی عوام اور حکومت کوسراہا

2018-06-22 16:32:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی ) پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے نے گزشتہ چارعشروں کے دوران لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پرپاکستان کی عوام اور حکومت کوسراہاہے۔یواین ایچ سی آر کی نمائندہ   روینڈرینی  مینی کڈوالانے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر افغان پناہ گزینوں اورپاکستان میں ان کے میزبان خاندانوں سے تعاون کرنے پرزوردیاہے۔


شیئر

Related stories