پاکستان سمیت دنیا بھر میں (آج ) انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا

2018-06-25 17:16:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد ( آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 26 جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جائیگا عالمی دن کے موقع پر  ملک بھر اینٹی نارکوٹکس فورس کے زیر اہتمام مختلف این جی اوز کی طرف سے سیمنارز اور واک کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں منشیات کے استعمال سے نقصانات کے بارے میں آگاہی معلومات دی جاتی ہیں۔


شیئر

Related stories