پاکستان میں چینی ڈرامے کی مقبولیت کا ریکارڈ

2018-07-05 19:51:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


کراچی (آئی این پی) ویڑوئل گرافکس اور بہترین کہانی پر مبنی چینی ڈرامہ سیریل '' فویائو'' نے پاکستان میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کردیا۔ڈرامہ فویائو کا نام کہانی کی مرکزی کردار لڑکی پر رکھا گیا ہے۔ ایک ایسی لڑکی جو سخت مشکلات کے بعد غیر ملکی سرزمین پر پہنچ کرمہم جوئی کرتی ہے۔ڈرامہ سیریل کی کہانی ایک چینی ناول پر مبنی ہے۔ڈرامہ سیریل میں چینی معاشرے کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے اور اس کا ہر سین ایسے لگتا ہے جیسے کوئی پینٹنگ بنائی گئی ہو۔ ڈرامے کی کہانی بھی حوصلہ مندی پر مبنی ہے


شیئر

Related stories