سی پیک پاکستان کی خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

2018-07-09 16:08:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سی پیک  پاکستان کی خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

سی پیک  پاکستان کی خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے،نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان کے  نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کیلئے پوری طرح پرعزم ہے کیونکہ یہ منصوبہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو مقررہ وقت پر متفقہ شرائط کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔نگران وزیر خزانہ نے کہا کہ اقتصادی راہداری کو کامیاب بنانے کے ہمارے اجتماعی عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا۔


شیئر

Related stories