​افغان صدر اشرف غنی کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

2018-07-30 15:20:40
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

افغان صدر اشرف غنی کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

افغان صدر اشرف غنی کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی ) فغان صدر اشرف غنی نے عام انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔افغان صدر نے عمران خان کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں اپنے ٹویٹر پیغام میںکہاکہ ہم نے ماضی کو بھلا کر دونوں ملکوں کے خوشحال سیاسی،سماجی اور معاشی مستقبل کے لئے ایک نیا سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغان صدر نے عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے اور عمران خان نے جلد کابل کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔


شیئر

Related stories