پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے ایجنڈا اوریو ایچ سی کے حصول کے لیے پرعزم

2018-08-08 17:33:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی  نگران وفاقی وزیر صحت محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے عوام کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ہر شہری کی جسمانی صحت وتندرستی کے سلسلہ میں ایجنڈاپر کا میاب ترین عمل درآمد کرنا چاہتا ہے۔جبکہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے ایجنڈا اور یونیورسل ہیلتھ کوریج (یو ایچ سی)کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل یونیورسل ہیلتھ کوریج بارے ترجیحات اور فوائد کے پیکیج بارے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شیئر

Related stories