​پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی کی اہم تقریب پرچم کشائی ہوگی

2018-08-12 17:07:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 اسلام آباد (آئی این پی )  پاکستان    کے   71 ویں یوم آزادی کی اہم تقریب پرچم کشائی کی ہوگی ،جس کی  اسلام آباد میں فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ وفاقی دارالحکومت میں چودہ اگست کی صبح کا آغاز 31 توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ صدر ممنون حسین کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔


شیئر

Related stories