نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کاپہلااجلاس (آج) ہوگا

2018-08-14 19:52:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لاہو ر(آئی این پی ) نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کاپہلااجلاس  (آج) بدھ  کو ہوگا،  اجلاس میں  نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے جبکہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کیلئے انتخاب (کل) جمعرات کو ہوگا۔ اجلاس میں ممکنہ طور پر 297 میں سے 287 ارکان حلف اٹھائیں گے،وزارت قانون کی جانب سے اسمبلی اجلاس طلب کیے جانے کے لیے گورنر پنجاب کو سمری بھجوائی گئی تھی۔


شیئر

Related stories