لاہور میں نئی امریکی قونصل جنرل تعینات

2018-08-18 15:55:47
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn


لاہور (آئی این پی)امریکہ نے لاہور میں نئی امریکی قونصل جنرل تعینات کر دیا  جس کے بعد کولین کرینویلگی نیامریکی قونصل جنرل لاہور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے نامزد کی گئی کولین کرینویلگی اس سے پہلے کابل میں امریکی سفارت خانے میں بطور ڈپٹی پبلک افیئرز آفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔واضح رہے کہ کرینویلگی سے قبل ایلزبتھ کینیڈی لاہور میں امریکی قونصل جنرل کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔


شیئر

Related stories