پاکستانی مرد والی بال ٹیم نے چینی ٹیم کو شکست دے دی

2018-08-31 10:36:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 

پاکستانی مرد والی بال کی ٹیم نے تیس تاریخ کو جکارتہ میں جاری ایشیائی گیمز میں چینی ٹیم کو تین دو کے سکور سے شکست دی۔ چینی ٹیم اکتیس تاریخ کو سعودی عرب کے ساتھ نویں پوزیشن کے لئے مقابلہ کرے گی۔


شیئر

Related stories