پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ ورکنگ گروپس کے تحت تعاون جاری رکھنے پراتفاق

2018-09-03 19:52:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے  افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطے میں پاکستان کی جانب سے افغانستان میں امن واستحکام کیلئے بھرپورعزم کااعاد ہ کیا ۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور افغان ہم منصب کے ٹیلیفونک رابطہ  ہوا  جس میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانے کی سیکیورٹی پربھی بات چیت ہوئی ۔ فریقین میں مشترکہ ورکنگ گروپس کے تحت تعاون جاری رکھنے پراتفاق ہوا اور پاکستان کی جانب سے افغانستان میں امن واستحکام کیلئے بھرپورعزم کااعاد ہ بھی کیا گیا۔


شیئر

Related stories