رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں سو تی دھا گے کی ایکسپورٹ میں 8فیصد اضافہ

2018-09-04 16:27:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فیصل آباد (آئی این پی ) رواں ما لی سال کے پہلے ماہ میں سو تی دھا گے کی ایکسپورٹ میں 8فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے ما ہ میں10کروڑ80ڈا لر کا سو تی دھاگہ ایکسپورٹ کیا گیا تھا جو رواںسال اسی عرصہ میں 8فیصد اضا فے کے ساتھ 11کروڑ 73لا کھ ڈا لر ہو گئی دھا گے کے ایکسپورٹرز کے مطا بق رواں سال خام کاٹن کی پیداوار بہت اچھی تھی جس کی وجہ سے سو تی دھا گے کی ایکسپورٹ میں اضا فی ہوا جو ایکسپورٹ کے لحا ظ سے حکو متی سر پر ستی نہ ہو نے کی وجہ سے نا قا فی ہے۔


شیئر

Related stories