پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے، امریکی وزیرخارجہ

2018-09-05 18:43:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے، امریکی وزیرخارجہ

پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے، امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا  ہے کہ پاکستان افغانستان میں  ثالثی کے لیے تعاون کرے ،  پاکستان اورامریکا کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے،امید ہے پاکستان اور امریکا ماضی کو پیچھے چھوڑ کر نئی پیشرفت کا آغاز کریں گے۔پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں امریکی  وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے جب کہ امید ہے پاکستان اور امریکا ماضی کو پیچھے چھوڑ کر نئی پیشرفت کا آغاز کریں گے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اورامریکا کو بہت سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے لہذا پر امید ہیں کہ نئی پاکستانی قیادت  کے ساتھ مل کر مشترکہ مسائل حل کرنے کے لیے کام کیا جاسکے گا۔


شیئر

Related stories