پاکستان بھارت کے ساتھ علاقائی امن کے قیام کے لئے بات چیت کرنا چاہتا ہے، پاکستان کے وزیر اطلاعات

2018-09-09 16:21:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

 
پاکستان کی وزارت اطلاعات نے سات تاریخ کو کہا کہ پاکستان کی حکومت بھارت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے لئے بات چیت کرنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی فوج بھی اس بات چیت کی حمایت کرتی ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور فوج اس بات پر متفق ہےکہ کوئی بھی ملک اکیلے ترقی نہیں کرسکتا۔ امن کی ضمانت کے بغیر ملکی ترقی بھی سست ہوتی ہے۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ علاقائی امن کےقیام کے لئے بات چیت کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کئی مرتبہ بھارت کو مذاکرات کےسگنل بھیجے ہیں لیکن بھارت کی طرف سے  اب تک مثبت جواب نہیں ملا۔ 


شیئر

Related stories