کوہاٹ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا' 4 مزدورجاں بحق

2018-09-12 16:44:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کوہاٹ (آئی این پی)کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکاہواہے جس میں 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہونے کا واقعہ کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں پیش آیا۔سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ دھماکے سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس سے 11 کان کن ملبے تلے دب گئے جس سے 4 مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

شیئر

Related stories