ما لی سال 2018میں تمبا کو کی برآمدات میں 61 فیصد کمی

2018-09-15 16:23:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستانی محکمہ زراعت تمبا کو کی نئی اقسام دریافت کر نے میں ناکام تفصیل کے مطا بق ما لی سال 2016-17میں 17لا کھ ڈا لر کا تمبا کو مختلف مما لک کو برآمدکیا تھا جو ما لی سال 2017-18میں 61فیصد کمی کے سا تھ 3لا کھ ڈا لر رہی۔ تمبا کو کے کاشتکاروں اور برآمد کندگان کے مطا بق صو بہ پنجاب کے چند علاقوں جن میں ملتان ،بہاولپور،بہاولنگر،فیصل آباد،گوجرا نوالہ سمیت سیالکوٹ میں تمبا کو کی کاشت دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ ہو تی ہے۔ پنجاب میں گز شتہ کئی دھا یوں سے2 یا 3اقسام ہیں جو کا شت کی جا تی ہین۔ محکمہ زراعت نے 71سال بعد بھی تمبا کو کے کاشتکار کو تمبا کو کی کو ئی نئی اقسام دریافت کر کے نہیں دیں جس کی پیداواری لا گت کم اور زمیندار کو اس کی محنت کا صلہ زیادہ ملے جس کی وجہ سے تمبا کو کا شت کر نا انتہا ئی کم کر دیا ہے ۔

شیئر

Related stories